the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ترکی،24اگسٹ(ایجنسی) امریکا کے نائب صدر جو بائیڈن ایک روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے۔ بائیڈن گزشتہ مہینے کی ناکام بغاوت کے بعد سے ترکی کا دورہ کرنے والے امریکی حکومت کے سرکردہ ترین



نمائندے ہیں۔ جو بائیڈن لیٹویا سے ترکی پہنچے ہیں اور ترک قائدین کے ساتھ ملاقاتوں کے بعد اپنی اگلی منزل سویڈن کی جانب روانہ ہو جائیں گے۔ ترکی میں بائیڈن صدر رجب طیب ایردوآن کے ساتھ بھی ملاقات کریں گے، جس دوران امریکا میں قیام پذیر مذہبی مبلغ فتح اللہ گولن کا معاملہ بھی زیر بحث آنے کی توقع ہے۔ ترکی گولن پر گزشتہ مہینے کی ناکام بغاوت کی منصوبہ سازی کا الزام عائد کرتے ہوئے امریکا سے مطالبہ کر رہا ہے کہ گولن کو ترکی کے حوالے کیا جائے۔ امریکی نائب صدر کا دورہ ایک ایسے وقت پر عمل میں آ رہا ہے، جب ترکی اور شام کی سرحد پر سخت کشیدگی پائی جاتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.